پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 722 پوائنٹس اضافے سے 41193 پر بند ہواکاروباری دن میں 100 انڈیکس 824 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 17 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 8 ارب 79 کروڑ روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 104 ارب روپے بڑھ کر 6457 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو…

ڈالر کی قدر میں بدستور اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا رجحان

100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرول…