وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ہم ڈیفالٹ ہونےسے بچ چکےہیں، لیکن ابھی بھی چوکنارہناہوگا۔ وزیر خزانہ نےبتایا کہ حکومت کی ترجیح سے ڈالر کے ان فلو میں اضافہ ہوا تاہم اب غلطیاں دہرانے کی گنجائش نہیں ہے ۔اسلام آباد میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےسیمینارسےخطاب کرتےہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کر چکےہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.