اسلام آباد:پاکستان نے جموں وکشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان کا موقف غیرمبہم اور واضح ہے کہ بھارت کا مقبوضہ علاقہ میں 5اگست 2019اور اسکےبعد کئے گئے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات بین الاقوامی قوانین،چوتھے جنیوا کنونشن اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادیں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.