سوکا ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی، یہ ایونٹ میں پاکستان کی تیسری شکست تھی، پاکستان نے ایک میچ برابر کھیل کر گروپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔پاکستان ٹیم سوکا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی۔ ایونٹ کے میچز جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کوسہولیات فراہم کرنےکیلئے ’’منسک‘‘ پلیٹ فارم لانچ کردیا

سعودی عرب نے معتمرین اور مسجد حرام اور مسجد نبوی آنے والوں…

کنگنا رناوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

مصر میں منی بس راہگیروں پر چڑھا دی گئیں، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثےکی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بس پل سے بس…