نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گیمیچ پاکستانی وقت کےمطابق، صبح 11 بجے کرائسٹ چرچ کے میدان میں کھیلا جائے گا اس سے قبل گزشتہ روز کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب آج کراچی میں ہوگی

پی ایس ایل7 کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے…

2021 طب کا نوبل انعام امریکی سائنسدانوں نے جیت لیا

2021 میں طب کا نوبل انعام 2امریکی سائنسدانوں نے اپنے نام کر…

خیرسگالی کا سفیر بننا میرے لیے اعزاز ہے،کوہ پیما شہروز کاشف

لاہور ڈی جی ا سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نےشہروز کاشف کی…

ایلون مسک کے کمپنی سنبھالنے کے بعد ایمبر ہرڈ کا ٹوئٹر سےاکاؤنٹ غائب ہو گیا

ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ان کی سابقہ محبوبہ ہالی…