میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجےروٹرڈیم میں شروع ہو گا قومی اسکواڈ نے گزشتہ روز شیڈیم کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کیا، پیر کو بارش کے باعث قومی اسکواڈ میں شامل صرف بیٹرز نے انڈور پریکٹس کی۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو روٹرڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے، آسٹریلوی کرکٹر

آسٹریلوی کرکٹرایڈم زمپا نےکہاکہ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…