ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات نہیں ہوئےاوراب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونےکا امکان ہےجو بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنےکے بعدہوں گےقرضہ پروگرام کی بحالی کےلیےآئی ایم ایف کی کئی شرائط پرعمل درآمدکرناہوگاجس کے تحت حکومت کوسیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن اور مانیٹری پالیسی میں اضافے کا بھی اعلان کرناہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.