پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوں گےوزارت خزانہ کی ٹیم قطر روانہ گئی ہے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کا پروگرام ٹریک پر آجائے گا اور پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط مل جائے گی-
Finance Division’s team is leaving for consultations with the IMF Mission at Doha from tonight.Meetings will start from tomorrow.@MiftahIsmail
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) May 17, 2022