ایشیا کپ 2022 : پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو روہت شرما لیڈ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا…

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ…

فیفا ورلڈ کپ 2022 آخری فائنل ہو گا،لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری…

ہر بھجن نے اس بار پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تبصرے سے معذرت کرلی

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے…