پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ڈھاکا میں شروع ہوگامیچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہےپہلا ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستان الیون میں تبدیلی کا امکان نہیں پاکستان ٹیم 6 بیٹر، 2 اسپنر، 2 فاسٹ بولر اور 1 آل راؤنڈر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا

سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر…

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی فوری طور پر مستعفیٰ

پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر…