میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نےٹاس جیت کربابراعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائےہدف کےتعاقب میں کپتان بابراعظم ایک بارپھراوپننگ میں ناکام رہےانہوں نے 33 گیندوں پر 25 رنز بنائےمحمد رضوان 32 جبکہ محمد نواز 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے محمد حارث نے 18 گیندوں پر 31 رنزکی جارحانہ اننگز کھیلی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.