پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شان دار بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کا پہلا ٹی20 باآسانی 65 رنز سےجیت لیاپاکستان نےویسٹ انڈیز کو 200 رنز کا ہدف دیا تھاویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کرپاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.