پاک افغان طورخم بارڈرپر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیاگیاجس میں پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت خوردنی اشیا کے 17 ٹرک افغان حکام کے حوالے کیے۔ان اشیاء میں 190 ٹن آٹا، گیارہ ٹن کوکنگ آئل، 31 ٹن چاول، 65 ٹن چینی اور 3 ٹن دالیں شامل ہیں افغان حکام نے اس حوالے سے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان:وزیراعظم نے سابق اعلیٰ حکام سے وطن واپسی کی اپیل کردی

افغانستان کے عبوری وزیراعظم نامزد کیے جانے کے بعد ملا حسن اخوند…

محسن باری سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پرفریال تالپور کا اظہارتعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے محسن باری…