پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی ہے۔نگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد قومی ٹیم دوسرے نمبر پر آگئی ہے بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…

ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں 3 میچز کی سیریز کھیلنےمیں…

سعید خان پی ایچ ایف کے عبوری سیکریٹری مقرر

سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات…

کامن ویلتھ بیڈمنٹن: پاکستان کے چاروں کھلاڑی سنگلز کے راؤنڈ آف 32 مقابلوں میں ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کےانفرادی مقابلوں میں پاکستان کے…