تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان پر بری طرح مرتب ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے جو تباہ کاری ہو ئی ناقابل بیان ہے،بدقسمتی سے سیلاب سے جہاں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوا وہاں فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.