وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ غریب عوام کو سستا گھر دینےکےلیےبینکوں نےقرض دینا شروع کردیا ہےگھر کا کرایہ دینےوالےاب بینک کو قرض کی رقم دےکراپنا گھرحاصل کریں گےدو کروڑ خاندانوں کو احساس راشن کارڈ پر سبسڈی ملے گی بجلی کی قیمت 5روپے کم کردی پاکستان میں سب سے سستا پٹرول 150روپےفی لیٹر ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.