پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 59 ہزار 136 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 786 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئےمثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی ملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 94 ہزار 699 جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 339 ہو گئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کی پولیس ظالم احسن اقبال کوڈنڈے مارتی ہے:ہمارے دور میں کبھی ایسا نہیں ہوا:شہبازشریف

 ن لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کراچی میں…

چچا بھتیجی کا عمران خان کے خلاف نیا کارڈ

شہازشریف کے بعد مریم نواز نے عمران خان کے خلاف ایک ایسا…

طالبان حکومت کی بھارت کوکابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں…