پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 40 افراد کی جان لے لی کورونا کے 56 ہزار 414 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 4 ہزار 858 کیسز سامنے آئے مثبت کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 61 فیصد رہی کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 39 ہزار 695 جبکہ کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 462 ہوگئی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.