pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار116کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 1 ہزار742 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار127 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 729 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.30 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

All roads cleared for traffic, says ISPR

On Sunday, providing an update on the rescue operation, the Inter-Services Public…

ا فغان طالبان نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے ویش منڈی پر قبضہ کرلیا

چمن :طالبان اس وقت سپین بولدک میں داخل ہوگئےمتعدد سرکاری عمارتوں پر…

وزیراعظم نےقوم کو ایک اورخوشخبری سنادی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر سے متعلق ایک…