پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 52 ہزار 112کورونا ٹیسٹ کیے گئے 3 ہزار 838 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.36 فیصد رہی-ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 60ہزار 119 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 788 ہو گئی ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.