pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران ملک بھرمیں 54ہزار 204 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 3 ہزار 711 کورونا کےنئےکیسزرپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسزکی شرح 6.8 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کےمجموعی کیسزکی تعداد 10 لاکھ 98 ہزار 410 جبکہ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 406 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز شریف آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ…

Omicron Variant: China locks down southern city due to surge in cases

China has instructed residents of the southern city of Baise to stay…

Shahbaz Sharif: Government should retract price hike

Following the failure of negotiations with the IMF, Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N)…