pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار 141کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 556 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 12 لاکھ 95 ہزار 932 ہو گئی جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 933 ہو گئی ہےاور مثبت کیسزکی شرح 1.08 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں…

ایوان اقبال میں غیر آئینی حکومت پنجاب کا غیر آئینی اجلاس ہوا، میاں محمود الرشید

پاکستان تحریک انصاف کےپارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید نےکہا ہےکہ ایوان اقبال…