پاکستان نے فور جی ٹیکنالوجی کے پاکستان میڈ موبائل فونز برآمد کرنا شروع کردئیے ہیں۔امورتجارت عبدالرزاق داؤد نےکہاہےکہ ملکی برآمدات میں پاکستان کےلیے آج بڑا دن ہےپاکستان میں بنےاسمارٹ فونزکی برآمدات کاآغازہوگیامیڈ اِن پاکستان فورجی موبائل کی پہلی کھیپ یواےای برآمدکردی گئی پہلی کھیپ میں 5500 موبائل فون برآمد کیےگئےہیں ہمیں امیدہےکہ یہ پاکستان سےزیادہ ویلیو ایڈڈ برآمدات کےدورکاآغازہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ پولیس نےجرائم پر قابو پانے کیلئے ‘ تلاش ‘ ایپ متعارف کروادی

سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) غلام نبی میمن…

طنزیہ اسرائیلی گانے نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی

اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر…

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کراچی میں ہوگا،اجلاس میں…