امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم نےعہدےکاحلف لےلیاہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد اسلام آبادپہنچیں گے۔ڈونلڈ بلوم مشرق وسطیٰ اُمور کے ماہر ہیں اور عربی زبان جانتے ہیں، وہ کابل، مقبوضہ بیت المقدس، قاہرہ، بغداد اور کویت میں امریکی سفارتی مشنز میں کام کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک ہی لڑکی سے محبت،دولہا کو سگے بھائی نے قتل کر دیا

پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا…

Intermittent rain across Punjab

It continued to rain intermittently throughout the night in different parts of…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…