pic from google

اسد عمرنےٹوئٹرپرلکھاکہ پاکستان میں 3کروڑ سےزائدکورونا ویکسین کی ڈوزز لگ چکی ہیں پہلی ایک کروڑ ویکسین 113 دن اور دوسری ایک کروڑ خوراکیں 28 دن میں لگیں۔کورونا ویکسین کی تیسری ایک کروڑ خوراکیں 16 دن میں لگیں جبکہ اس ہفتے کے 6 دن کورونا ویکسین کی 9 لاکھ 34 ہزار خوراکیں دی گئیں جبکہ گزشتہ 6دنوں میں کورونا ویکسین کی 50 لاکھ خوراکیں دی گئیں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا اجراء کر دیا

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل…

Covid-19: 44 deaths reported in 24 hours

Another 44 people have died of COVID-19 in Pakistan and 3,019 new…

پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…