ویمن ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں سری لنکا نےپاکستان کوایک رن سےہرا کر فائنل کےلیےکوالیفائی کر لیا سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ کے نقصان پر 122 رنز اسکور کیےجبکہ پاکستان کو ایک رن سے شکست ہوئی۔بسمہ معروف 42 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ندا ڈار نے26 رنز بنائے۔ منیبہ علی 18، عمائمہ سہیل 10 اور سدرہ امین نے 10 رنز جوڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا ورلڈ‌کپ: لیونل میسی کے کمرے کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے…

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…

پاک بھارت ٹاکرا: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی کے میدان میں ہو گا

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے…

محمد رضوان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

محمد رضوان کوبہترین کارکردگی پرستمبرکابہترین پلیئر قرار دیا گیا محمد رضوان نے…