افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بارپھرپاکستان کوخطاب کرنےسےروک دیاگیاپاکستان کےمستقل مندوب منیراکرم کاکہناہےکہ بھارتی رویہ پاکستان کے موقف کی تصدیق کرتا ہے کہ ہندوستان سلامتی کونسل کا رکن بننےکامستحق نہیں اقوام متحدہ میں چین کےنائب مندوب نےمعاملہ اٹھادیاکہا کہ کچھ ہمسایہ ممالک کی سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کی درخواست نہیں مانی گئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.