آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ 30 جون تک فنانسنگ کرنے والے ملکوں کی تحریری یقین دہانی فراہم کی جائے۔سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی تحریری یقین دہانی فراہم کی جائے۔پاکستانی حکومت تینوں ممالک سے تحریری یقین دہانی حاصل کرنے کیلئے متحرک ہوگئی ہے اور وزارت خزانہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کا دفتر بھی سرگرم ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.