معروف ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نےپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنےنام کرلیاہےجناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی سےایم بی بی ایس (فائنل) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکےیہ اعزازاپنے نام کیا سارہ پاکستا ن میں ٹرانس جینڈر طبقے کی فلاح و بہبود کےلیے’’جینڈر انٹریکٹیو الائنس‘‘ کے نام سے ایک غیر سرکاری تنظیم بھی چلا رہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.