صدرمملکت عارف علوی نے وقم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ طویل سفرکے دوران ہم محنت اور قربانیوں سے چیلنجزمیں سرخروہوئےپاکستانی ایک ذہین اور بہادرقوم ہے۔پاکستان کی نمایاں کامیابیاں ہمیں دوسری اقوام سےممتازکرتی ہیں۔ پاکستان کاجوہری طاقت بننابڑی کامیابی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.