افغانستان کےدارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ 34 مریضوں کی سرجری کی گئی اس سے پہلےپاکستانی ڈاکٹر افغانستان کےعلاقے خوست میں بھی آنکھوں کا کیمپ لگاچکے ہیں حکومت پاکستان کا تیارکردہ 200 بستروں پر مشتمل کابل کاجناح اسپتال افغانستان کا دوسرا سب سےبڑا اسپتال ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی نوجوان فوج میں جانے سے کترانے لگے،فوجی قیادت نے بھی بڑا اعلان کردیا

بھارتی فوج کا منگل کو کہنا ہےکہ وہ افسر کے درجےسے نیچےکےاہلکاروں…

ترکیہ میں 5 ہزار افراد کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفن

زلزلے کے بعد عمارتوں کے ملبے تلے برآمد ہونے والی لاشوں کو…

یو اے ای کا دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے ورک پرمٹ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا…

منی لانڈرنگ کیس:سلمان خان بھی جیکولین سے کترانے لگے

سلمان خان نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا نام…