سعودی حکام کیجانب سے وزیر مذہبی امورکو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ موصول ہو گیا ہےجس کے تحت پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان سےرواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 حجاج کرام حج کر سکیں گے65 سال کی بالائی حد کوبھی ختم کردیا گیاہے،50 فیصد حجاج مدینہ ایئرپورٹ جبکہ 50 فیصدجدہ ایئرپورٹ پراتارےجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا

طالبان حکومت کےترجمان بلال کریمی نے ہفتے کےروزایک بیان میں کہا ہے…

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا حملہ، نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا…