ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر عبید نظامانی ابھی تک پاکستان میں ہیں ابھی سفیر کو واپس افغانستان بھیجنےکا فیصلہ نہیں کیا۔ ماسکو میں افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے، افغانستان اور ایران سے متعدد اہم امور پر رابطے میں ہیں،افغانستان سےانٹیلی جنس اور سکیورٹی امورپر بات جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.