حکومت پاکستان نے آئندہ تین سال میں 4500 افغان طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے،16 ارب روپے خرچ ہوں گے، افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ ایک تہائی اسکالرشپس افغان طالبات کو دیئے جائیں گے تاکہ اعلیٰ تعلیم کی خواہشمند لڑکیوں کے خواب پورے ہوں
پاک افغان دوستی
حکومت پاکستان کا آئندہ تین سال میں 4500 افغان طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان،16 ارب روپے خرچ ہوں گے، افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ایک تہائی اسکالرشپس افغان طالبات کو دیئے جائیں گے تاکہ اعلیٰ تعلیم کی خواہشمند لڑکیوں کے خواب پورے ہوں pic.twitter.com/wE17jQNq3D— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 6, 2022