ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کورونا ویکسین کی مد میں منظور کیا ہے قرض کی رقم صرف کورونا ویکسین خریدنے کےلیے استعمال کی جائے گی ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرض سے پاکستان میں ویکسی نیشن پروگرام کو مستحکم کیا جائے گا قرض سے پاکستان کو تین کروڑ 98 لاکھ لوگوں کی ویکسینیشن میں مدد ملے گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.