خیبر پختونخوا کے شہر سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ اتوار کی صبح آنے والےزلزلے کے جھٹکوں کےباعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 120 کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.