نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے کےطور پرپاکستان کی افغانستان کےمتعلق بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ اس کےافغان لیڈر شپ کےعلاوہ طالبان سے بھی خصوصی مراسم ہیں پاکستان کی ایک ہمسائےاور طالبان سمیت افغان قیادت سےوسیع رابطے ہیں اس پرخصوصی ذمہ داری عائدہوتی ہےکہ وہ افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں نہ جانےدے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القاب سے محروم رہیں گے

ہیری کے والد شاہ چارلس سوم نے اپنے پوتے تین سالہ آرچی…

جھوٹی قسمیں کھانے والوں کو توبہ کرنی چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…

بھارتی نیوی کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان آبدوز کی حساس معلومات چرانے کےالزام میں گرفتار

سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کے حاضر…