پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور چین کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئےسماجی رابطےکی ویب سائٹ پر اپنےایک پیغام میں کہاکہ چینی کنسورشیم آف بینکس نےآج 15 ارب چینی کرنسی پر مبنی قرضے کی سہولت کےحوالےسےمعاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1539605225744523265?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1539605225744523265%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fpakistan%2F2022%2F06%2F649150%2F

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئی نسل کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہے، میاں اسلم اقبال

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت  اجلاس میں کینال…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…

خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان عدالت طلب

سلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی…

سینیٹ میں پی ایم ڈی سی کی تشکیل نو کا بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے…