پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو 1 ارب 17 کروڑ ڈالر دستیاب ہوں گے تاہم پاکستان کو حالیہ بجٹ پر سختی سےعمل کرنا ہو گا، صوبوں نے بجٹ خسارے کو محدود رکھنے کیلیے یقین دہانی کرائی ہے۔ایکسپورٹ ری فنانس اسکیمیں شرح سود سے منسلک رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ…

طارق محمود پاشا معاون خصوصی تعینات، وفاقی کابینہ کی تعداد 75 ہو گئی

 وزیراعظم شہباز شریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کر…

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…