پاکستان ہاکی ٹیم کادستہ کامن ویلتھ گیمزبرمنگھم میں شرکت کیلئےاسلام آباد ایئرپورٹ سےصبح 4:05 بجےاتحاد ایئر لائن فلائٹ نمبر 232 کےزریعےروانہ ہوا قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجراولمپیئن سید سمیر حسین ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, ویڈیو انالسٹ ندیم خان لودھی, فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں کامن ویلتھ گیمزجو کہ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی تا 8 اگست جاری رہیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عازمین حج طواف کے بعد منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے…

افغانستان: ننگرہارمیں طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا امریکی فضائی حملہ

کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کےبعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان…

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…

سعودی حکومت نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے…