پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم بلند کیا گیا۔تقریب میں طلبا نے قومی نغموں پر پرفارمنس دی، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا، ناظم الامورآفتاب حسن خان نےلان میں قومی ترانےکی دھن پرپاکستان کا پرچم بلندکیا، پاکستان ہائی کمیشن کے افسران اور عملے نے اپنی فیملیزکے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری

ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر…

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی کا کنٹرول سنبھال لیا

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی ملازمین کو بھی اسمبلی…

پاکستان سے ٹی 20 سیریز، بنگلادیشی ٹیم سے 3 اہم کھلاڑی باہر ہوگئے

پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلا…