پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی کےدرمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنےکامعاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کےدرمیان معاہدے پردستخط کردیئےگئے۔معاہدے کےتحت جی 20 فریم ورک کےتحت پاکستان کی 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر ہوگی،یہ رقم جولائی اور دسمبر 2021ء سےقابل ادا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.