ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق نامعلوم اسمگلر منشیات کی بھاری کھیپ کو سمندر کے راستے سے بیرون ملک منتقل کرنا چاہتے تھے،برامد شدہ منشیات میں 935 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام کرسٹل شامل ہیں-پکڑی گئی منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 50 ملین روپے سے زائد ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر چوری کی واردات

کیپٹن کرنل شیر خان کے بھتیجے کے مدعیت میں تھانہ کالو خان…

بہنوئی نے جادو کرنے کا الزام لگا کر سالی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں عبداللہ نامی شخص نےگھر میں گھس کر اپنی سالی بشریٰ…

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ مہم ختم،ہدف پورا نہ ہو سکا

محکمہ تعلیم کےمطابق سرکاری اسکولوں میں داخلے کا ہدف 10لاکھ تھا، خیبر…

ملیر ندی میں ڈوبنے والی گاڑی مل گئی،4 بچوں سمیت 7 افراد لاپتہ

گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد ایم نائن لنک روڈپرملیرندی کا…