اسلام آباد:پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریباً 7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں۔  ناجی بن ہیسن نے مزیدکہا کہ خواتین اور مردوں کے درمیان ملازمت کے فرق کو کم کرکےپاکستان 23 فیصد تک جی ڈی پی حاصل کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

صدر مملکت نے ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی…

شہباز شریف کا طیارہ شام 6 بجے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا

لندن: وزیراعظم شہباز شریف کل شام وطن روانہ ہوں گے، شہباز شریف…

پی ٹی آئی کو لوگوں کو بھرپور حمایت حاصل ہے، یاسمین راشد

 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد لانگ مارچ فائرنگ واقعہ میں گولی…