پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج نمبیا کے خلاف کھیلے گی میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا قومی ٹیم میں آج چند تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قائمقام گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ گلیڈیئیٹرز کو مبارکباد

قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کی جانب سے پاکستان…

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

سابق کپتان اورفاسٹ باولر وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کےسابق کپتان اورفاسٹ باولروقار یونس باضابطہ طورپر پی سی بی ہال…

پاکستان کو پہلا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق اولمپئن فضل الرحمٰن انتقال کرگئے

فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے…