سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ اسٹیفن شلاگیک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردارایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات ہیں، پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.