احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ میں کثیر الجہتی اقتصادی تعلقات ہیں۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں امریکی سفیر نےحالیہ سیلاب میں جانی و مالی نقصان پرافسوس کا اظہار کیاجبکہ امریکی سفیر نے متاثرین کی بحالی اور امدادی عمل میں امداد کی بھی پیشکش کی۔
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						