قوم کو جشن آزادی پرمبارکباددیتےہوئےاپنےپیغام میں وزیراعظم نےکہامعیشت کی بحالی،کورونا اورماحولیاتی تحفظپر ہماری پالیسیوں کو عالمی طور پر پذیرائی ملی پاکستان آج اقوام عالم کےمابین سراٹھا کرکھڑاہوسکتا ہے،کشمیریوں کی بھرپورحمایت جاری رکھیں گےافغانستان میں امن و استحکام کے لئے پاکستان سیاسی حل کی حمایت جاری رکھے گمعاشی و سماجی ایجنڈے کی پیروی کیلئے ہم اندرونی اور بیرونی امن چاہتے ہیں۔
Up next
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.