پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں اعجاز اللہ، سہیل اور اویس قرنی کو نامزد کیا گیا ہے۔ملزمان پر پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ کرنے کا الزام ہے، مقدمے کے اندراج کے بعد ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب…

کراچی میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 22 جولائی کی رات یا 23 جولائی کی صبح…

کراچی پولیس آفس حملے کا اہلکار دوران علاج جاں بحق، شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی

جمعےکی شام کراچی پولیس آفس میں ہونے والے حملے میں اہلکار عبدالطیف…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…