پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تین میچز کی سیریزکادوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کراچی میں کھیلاجائے گا۔یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں شام 6 بجےشروع ہوگا،گزشتہ روزٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نےویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا کرسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی حیدر علی کو 39 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.